اسلام آباد(بیورورپورٹ)قومی سرمایہ کاری فیسلیٹیشن کونسل نے وزارت خزانہ سے بجٹ مانگ لیا، ابتدائی طور پراخراجات کےلئے 40کروڑ روپے کا مطالبہ کیا گیا ۔
وزارت خزانہ نے ابھی تک خط کا کوئی جواب نہیں دیا،ذرائع کے مطابق قومی سرمایہ کاری فیسلیٹیشن کونسل نے فنڈز کی عدم فراہمی کا معاملہ وزیراعظم کے نوٹس میں لانے کاعندیہ دےدیا۔
قومی سرمایہ کاری فیسلیٹیشن کونسل نے 40کرو ڑ کافنڈ مانگ لیا



















