محراب پور،بہاولپور(بیورورپورٹ)ٹریفک حادثات میں خواتین سمیت13افراد جاں بحق،متعدد زخمی ہوگئے،محراب پور میں مورو کے قریب کار ، کوچ میں تصادم سے ایک خاندان کے 8افراد جاں بحق،10سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ مخالف سمت سے آنے والی گاڑی زور دار ٹکر لگنے سے مکمل تباہ ہوگئی۔
پولیس کے مطابق متاثرہ فیملی عید منانے آبائی گھر جارہی تھی۔
دوسری جانب حاصل پور میں چھونا والا روڈ پر تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہونے کے بعد الٹ گئی اور موٹر سائیکل سے جا ٹکرائی،حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار 10 سالہ سمیت ، خاتون سمیت 3 افراد موقع پر چل بسے،زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حاصل پور منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 2 افراد دم توڑ گئے، تیسرے زخمی کی حالت بھی انتہائی تشویشناک ہے ۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















