اسلام آباد (بیورورپورٹ)ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.03 فیصد اضافہ ،19اشیا کے نرخ گئے،ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 42.67 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ، 14 کی قیمتوں میں کمی اور 18کے نرخوں میں استحکام رہا،مہنگی ہونےوالی اشیاءمیںبرائلر،گوشت ،ٹماٹر، انرجی سیور بلب، چاول، تازہ دودھ، چینی ودیگر شامل ہیں۔
سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 42.67 فیصد ریکارڈ



















