وفاقی کابینہ کا دوسرا اہم اجلاس دوبارہ طلب

اسلام آباد( ) وفاقی کابینہ کا دوسرا اہم اجلاس دوبارہ طلب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج دن ایک بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا۔

اجلاس کا ایجنڈا تاحال جاری نہیں کیا گیاالبتہ ملکی مجموعی سیاسی صورتحال زیر غور آئے گی۔