کراچی(بیورورپورٹ)نقیب قتل کیس میںراؤ انوار و دیگر کی بریت چیلنج
تفصیلات کے مطابق نقیب قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت دیگر کی بریت سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی
نقیب کے بھائی شیر عالم نے وکیل کے توسط سے دائر درخواست میں موقف اپنایاانسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شواہد کو نظر انداز کرکے ملزموں کو بری کیا
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔
نقیب قتل کیس میںراؤ انوار و دیگر کی بریت چیلنج



















