سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مکی آرتھر نے عمر اکمل کے الزام پر ردعمل کا اظہار کیا۔انہوں نے عمر اکمل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آئینہ دیکھنے کی ضرورت ہے۔
عمراکمل کے الزامات پر سابق کوچ کا طنزیہ ردعمل آگیا