کراچی:(لیڈرنیوز)سندھ ہائی کورٹ نے پریٹ ٹکر حریم شاہ کی ایف آئی اے کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی۔سندھ ہائی کورٹ میں ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ حریم شاہ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے بینک اکاو¿نٹس اور سوشل میڈیا اکاو¿نٹس منجمد کر دیے گئے ہیں۔سندھ ہائی کورٹ نے حریم شاہ کی مسلسل عدم حاضری کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے کہا کہ حریم شاہ واپس آئیں تو نئی درخواست دائر کر سکتی ہیں۔
حریم شاہ کی ایف آئی اے کے خلاف دائر درخواست مسترد



















