مذہب کی خاطربھارتی اداکارہ نے شوبزسے کنارہ کشی اختیار کرلی

ممبئی:(لیڈرنیوز)بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ اناگھا بھوسلے نے مذہب کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔بھارتی ٹیلی ویژن کے مقبول شو انوپما میں نندنی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اناگھا بھوسلے نے مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا اور اس پوسٹ کو انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔