اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھر ی نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت صاحب رائے شخصیت،وزیراعظم نے ہمیشہ عزت دی ،تحریک انصاف ایک جمہوری پارٹی ہے،شدت پسندی کی سیاست نہیں کرتے نہ ہی تصادم پریقین رکھتے ہیں ،ہماری سیاست کی بنیاد جمہوریت ہے ،عوام کی رائے ہمارے لیے مقدم ہے، اسلام آباد میں جلسے کا مقصد تصادم نہیں۔
اسلام آباد میں جلسے کا مقصد تصادم نہیں‘فوادچودھری



















