کیف:(لیڈرنیوز)یوکرین اور روس نے چھ شہروں سے لوگوں کو نکالنے کے لیے 12 گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔یوکرین اور روس نے یوکرین کے چھ شہروں میں 12 گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے تاکہ شہریوں کے انخلا کی اجازت دی جا سکے۔ یوکرین کے شمال مشرقی علاقے سومی میں میئر کا کہنا ہے کہ لوگ پرائیویٹ کاروں اور بسوں میں شہر سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اینر ہوڈر کے میئر نے کہا کہ زیادہ تر خواتین اور بچوں کے قافلے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
روس اوریوکرین کا12گھنٹوں کی جنگ پر اتفاق

















