لاہور:(لیڈرنیوز) این سی اوسی کی 100 فیصدشائقین کواسٹیڈیم آنےکی اجازت‘12 سال سے کم عمربچے بھی اسٹیڈیم آسکتے ہیں،12 سال سے زائدعمرکے شائقین کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار ‘پاک آسٹریلیا میچ سوفیصد شائقین کے ساتھ دکھانے کا فیصلہ‘این سی اوسی کا اجلاس ہواجس میں فیصلہ کیاگیا کہ پاکستان آسٹریلیا کا میچ 100فیصد شائقین کے ساتھ دکھایاجائے گا۔
پاک آسٹریلیا میچ سوفیصد شائقین کے ساتھ دکھانے کا فیصلہ



















