صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ‘سعید غنی

کراچی:(لیڈرنیوز) کراچی پولیس نے صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم اشرف کو گرفتار کر لیا۔سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انشاءاللہ قاتل کو بھی قانون کے مطابق سزا ملے گی۔ اس معاملے میں پولیس کی کاوشیں قابل ستائش ہیں اور عوام کا سندھ پولیس پر اعتماد بڑھے گا۔