لاہور:(لیڈرنیوز)ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو117 رنز سے ہرادیا ‘246 رنز کے ہدف کے تعاقب میںکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم 128رنز بناسکی‘عمر اکمل 50 رنزبناکرنمایاں رہے‘جیسن روئے نے38 رنز کی اننگزکھیلی‘خوشدل شاہ،آصف آفریدی،ڈیوڈویلی، شاہنواز دھانی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں‘ملتان سلطانز نے مقررہ اوورزمیں3وکٹوں پر245 رنزبنائے تھے‘شان مسعود 57 رنزبناکرآو¿ٹ ہوئے‘کپتان محمدرضوان نے83 رنزکی ناقابل شکست اننگزکھیلی جبکہ رائیلی روسونے71 رنزکی جارحانہ اننگزکھیلی۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















