لاہور:(لیڈر نیوز)آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لیے 18 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا۔پیٹ کمنز ٹیم کی کپتانی کریں گے جبکہ اسٹیو اسمتھ نائب کپتان ہوں گے۔ ٹیم میں ایشٹن ایگر، سکاٹ بولنڈ، ایلکس کرے، کیمرون گرین اور مارکس ہیرس شامل ہیں۔ جوش ہیزل ووڈ، ٹائروس ہیڈ، جوش انگلز، عثمان خواجہ، نیتھن لین اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ مچل مارش، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، ڈیوڈ وارنر بھی ٹیم میں شامل ہیں۔
آسٹریلیاکادورہ پاکستان کیلئے 18رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان



















