کالج / اینٹیگا::(لیڈرنیوز) پاکستان کے کپتان قاسم اکرم نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے یوتھ ون ڈے کی 45 سالہ تاریخ میں ایک ہی میچ میں سنچری بنانے اور 5 وکٹیں لینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔پاکستان کے خلاف میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ گرین شرٹس نے 3 وکٹوں پر 365 کا بڑا اسکور بورڈ پر کھڑا کر دیا۔ ان کی اننگز میں 13 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا، اس دوران انہوں نے 63 گیندوں پر 100 رنز مکمل کر کے بھارتی کھلاڑی راج باوا کا ایونٹ کی تیز ترین سنچری (69 گیندوں) کا ریکارڈ توڑ دیا، حسیب اللہ خان 136 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے۔ محمد شہزاد 73 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔بیٹنگ کے بعد اکرم نے 5 وکٹیں لے کر آف اسپن بولنگ کا جادو جگایا اور مخالف ٹیم کو 127 رنز تک محدود کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے 10 اوورز میں صرف 37 رنز دیے۔ قاسم اکرم اب بابر اعظم کی قیادت میں ایچ بی ایل فرنچائز کراچی کنگز میں کھیلیں گے۔
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ
ا ے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 46 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دےدی
فوڈ ایگرو میں کینیا کےساتھ چاول کی برآمدات کا سب سے بڑا معاہدہ
جماعت اسلامی نے مینار پاکستان پر ہونےوالاجلسہ ایک ہفتے کےلئے موخر کردیا
اسرائیلی دہشتگردی،پناہ گزین کیمپ پر بمباری،4 فلسطینی شہید
عوام سندھ کو تقسیم کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے،مراد علی شاہ
امریکی ایف 16 طیارے کو بھاگنے پر مجبور کردیا،2آئل ٹینکر کاقبضہ چھڑا لیا،ایران
کم عمری کی شادیوں کا خاتمہ ،وزیر قانون نے قومی فریم ورک کا افتتاح کردیا
سندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو ریلی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
فضل الرحمن نے خود گرفتاری دی، جے یو آئی،پولیس نے تردید کردی



















