انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 71 پیسے کمی

کراچی:(لیڈرنیوز)انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 71 پیسے کمی‘انٹربینک میں ڈالر 175 روپے 70 پیسے پرفروخت ‘اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کمی‘اوپن مارکیٹ میں ڈالر 177 روپے پرفروخت ہوا