بغداد:(لیڈرنیوز) عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر 6 میزائل داغے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق بغداد ایئرپورٹ کی جانب 6 میزائل داغے گئے جو تباہ ہوگئے تاہم میزائل حملے میں ایک طیارے کو معمولی نقصان پہنچا۔عراقی حکام کے مطابق بمبار نے دوپہر کے کچھ دیر بعد بغداد کے ہوائی اڈے کے سامنے حملہ کیا۔ ڈرون کو بھی ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا۔ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
بغداد کے ایئرپورٹ پر 6 میزائل داغے گئے‘طیارے کو نقصان

















