اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت گزشتہ روز بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس بلائی گئی۔ تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے13افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد28987 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1.39 ملین تک پہنچ گئی ہے۔
#Pakistan #inter-provincial education ministers' conference was convened tomorrow



















