پاکپتن:(لیڈر نیوز)پاکپتن کے تھانہ کبولا کی حدود میں 4 سالہ بچی سے انسانی درندگی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے چند گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر کے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔نواحی گاو¿ں 41 ای بی میں 4 سالہ بچی کے ساتھ درندگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ڈی پی او فیصل مختار نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کیا جس پر تھانہ کبل پولیس نے چند گھنٹوں میں ملزم طیب کو گرفتار کر کے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
#Pakistan #4-year-old girl was raped in Pakpattan

















