انشاءاللہ سیمی فائنل کیساتھ فائنل بھی جیتیں گے‘بابر اعظم

دبئی:(لیڈر نیوز) قومی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان بابر اعظم نے قوم کو ٹی ٹوئنٹی فائنل جیتنے کی امید دلادی‘ہرکھلاڑی ورلڈکپ میں سوفیصدکارکردگی دکھانے کی کوشش کررہاہے انشاءاللہ سیمی فائنل کے ساتھ ساتھ فائنل بھی جیتیں گے، بابر اعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹیم کو سپورٹ کرنے پر مداحوں کے شکر گزار ہیں، ہر حال میں اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تمام کھلاڑی اپنی ذمہ داریوں کو جانتے ہیں۔


#National T20 captain Babar Azam #win the semi-final as well as the final, INSHALLAH