نئی دہلی(لیڈر نیوز) مذہبی تہوار دیوالی پربھارت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں5روپے کی بڑی کمی کا اعلان کردیا۔دہلی میں پیٹرول 5روپے کمی کے بعد انڈین کرنسی میں103.97 روپے فی لیٹر ہوگیا۔ڈیزل پر10روپے ایکسائز ڈیوٹی کم ہونے سے فی لیٹر قیمت86.67روپے ہوگئی ۔
#India: Petrol price slashed on Diwali

















