جوبائیڈن کی چینی اور روسی صدور پر کڑی تنقید

واشنگٹن:(لیڈرنیوز)میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے چینی اور روسی ہم منصبوں پر موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر تنقید کی ہے۔ صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے حیرت کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے رہنما اتنے بڑے مسئلے کے سامنے کیسے بھاگ سکتے ہیں۔ اگر بیجنگ ماحولیاتی امورپرمزیداقدامات کیلئے تیارہوتو امریکہ چین کے بارے میں نرم رویہ اختیار کرے گا۔


#Joe Biden has criticized his Chinese and Russian counterparts