سرینگر:(لیڈر نیوز) بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی دہشتگردی جاری‘بھارتی فوج نے بارہ مولہ میں کشمیری نوجوان کوشہیدکردیا‘کے ایم ایس کے مطابق کشمیری نوجوان کوسرچ آپریشن کی آڑمیں شہیدکیاگیا۔
#Indian army martyrs Kashmiri youth in Baramulla