نئی دہلی (لیڈر نیوز) پنڈورا پیپرز میں آف شور کمپنیاں رکھنے والی شخصیات میں بھارتی سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا نام بھیسامنے آگیا سچن ٹنڈولکر کے وکیل نے اس حوالے سے کہا کہ سرمایہ کاری جائز ہے، ٹیکس حکام کے سامنے تفصیلات رکھی گئی ہیں۔
#Pandora Papers also include Sachin Tendulkar's name



















