روس کے شہرپرم کی یونیورسٹی میں فائرنگ 8افراد ہلاک

روس کے شہر پرم کی نیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش جس کے نتیجے میں آٹھ افرادہلاک ہوگئے خبرایجنسی کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 5افرادموقع پر ہی دم توڑگئے تھے جبکہ متعددزخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امدادکیلئے ہسپتال لے جایاگیا جہاں پر مزید 3زخمی دم توڑگئے ۔پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران حملہ آوربھی ماراگیا۔


#Eight people have been killed in a shooting at a university in the Russian city of Perm #Russian city of Perm