نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ میں جواب دیں گے‘ شعیب اختر

راولپنڈی:(لیڈرنیوز)نیوزی لینڈ کی جانب سے سکیورٹی خدشات پرون ڈے سیریز کو یکطرفہ طورپرختم کرنے پر شعیب اخترنے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ میں جواب دیں گے،سکیورٹی خدشات ہر ملک میں ہیں،نیوزی لینڈ میں ایک شخص نے مسلمانوں کوشہیدکردیا تھا،نیوزی لینڈ کا سیریز منسوخ کرناشرمناک فعل ہے،پاکستان کو ٹی 20ورلڈ کپ پر توجہ دینی چاہیے۔


#will respond to New Zealand in the World Cup #canceling New Zealand series is a shameful act #Shoaib Akhtar