اسلام آباد:(لیڈر نیوز)پاکستان کی40 اہداف میں سے39 میں پیشرفت‘ایشیاپیسفک گروپ کی پاکستان کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ‘پاکستان نے بیشتراہداف پربہترین کارکردگی دکھائی،پاکستان کے انسدادمنی لانڈرنگ اقدامات پراطمینان کااظہار ‘رپورٹ کے مطابق پاکستان نے انسدادمنی لانڈرنگ کیلئے بہترقوانین بنائے،پاکستان پوسٹ کواپ گریڈکرنے میں کامیابی نہیں ہوئی،پاکستان پوسٹ کے مالیاتی امورکودستاویزی بنانےکی ضرورت ہے،پراپرٹی میں مشکوک سرمایہ کاری کیخلاف اقدامات کی ضرورت ہے۔
#Asia Pacific Group #leadernews #Pakistan progresses in 39 out of 40 targets



















