لاہور:(لیڈرنیوز)مصباح الحق اوروقاریونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار ہوگئے،ثقلین مشتاق اورعبدالرزاق عبوری کوچزکی ذمہ داری نبھائیں گے،پی سی بی کے مطابق نیوزی لینڈ سیریز میں ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق عبوری کوچز کی زمہ داری نبھائیں گے۔مصباح الحق اوروقاریونس کی تقرری 2019 میں کی گئی تھی،مصباح الحق نے کہا کہ جمیکامیں قرنطینہ کے دوران اپنے 24 ماہ کاجائزہ لیا،اہلخانہ کےساتھ وقت گزارناچاہتاہوں،وقاریونس نے کہا کہ مصباح الحق کے بعدمیں نے بھی عہدہ چھوڑنے کافیصلہ کیا،چیف ایگزیکٹووسیم خان نے کہ پی سی بی مصباح الحق کے فیصلے کااحترام کرتاہے، وقاریونس نے جرا¿ت مندانہ فیصلہ کیا۔
#Misbah-ul-Haq and Waqar Younis resign from coaching posts #leadernews #saqlain Mushtaq and Abdul Razzaq will be interim coaches in the New Zealand series



















