اسلام آباد:(لیڈر نیوز) پٹرولیم مصنوعات پرمالی سال 2021 میں ریکارڈ ٹیکس وصولی،تاریخ میں پہلی بار پٹرولیم مصنوعات پر 425 ارب روپے کا ٹیکس وصول کیاگیا، پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس وصولی کا ہدف 450 ارب روپے تھا۔
تاریخ میں پہلی بارپٹرولیم مصنوعاپت 425ارب کا ٹیکس وصول



















