امریکانے افغان جنگ میں2 ہزارارب ڈالرخرچ کیے‘ رپورٹ

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)امریکانے20 سال میں افغان جنگ میں2 ہزارارب ڈالرخرچ کیے‘2050 تک اخراجات 6 ہزار 500 ارب ڈالرتک پہنچ سکتے تھے،غیرملکی جریدے کی افغان جنگ پرتجزیاتی رپورٹ جاری کردی گئی،رپورٹ کے مطابق براہ راست800 ارب ڈالرجبکہ 83 ارب ڈالرافغان آرمی کی تربیت پرخرچ کئے گئے ،اخرجات سے ہرامریکی20 ہزارڈالرکامزیدمقروض ہوجاتا،جنگ کے باعث2448 امریکی فوجی مارے گئے ،تقریباً4 ہزارافغان کنٹریکٹرزبھی مارے گئے،جنگ میں66 ہزارافغان ملٹری اورپولیس اہلکارمارے گئے ،امریکی،افغان فوجیوں کے علاج اورتدفین کے اخراجات علیحدہ ہیں ۔


#Afghan war #Afghan war in 20 years #leadernews #killed 2,448 American soldiers #Afghan military and police personnel