ٹوکیو:(لیڈرنیوز) بیلجیئم ٹوکیواولمپکس کاچیمپئن بن گیا،ٹوکیواولمپکس ہاکی فائنل میںبیلجیئم نے آسٹریلیا کو شکست دے دی، بیلجیئم نے آسٹریلیا کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا ، بیلجیئم نے آسٹریلیا کوشوٹ آو¿ٹ میں 2-3 سے ہرادیا ، مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1گول سے برابررہا ۔
#Tokyo Olympics #Belgium became the champion #leader news #hockey final #Belgium won the gold medal



















