کابل:امریکہ نے گذشتہ رات افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا۔پینٹاگون کا کہنا ہے کہ یہ فضائی حملے افغان فورسز کی حمایت میں کیے گئے ۔ترجمان پینٹاگون کے مطابق فضائی حملوں سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کرسکتے۔امریکی وزیر دفاع جان کربی کا کہنا ہے کہ وہ افغان فورسز کی حمایت میں طالبان پر حملے جاری رکھیں گے ، سینیٹ کے چیف آف اسٹاف جنرل کینتھ میک کینسی ان حملوں کی نگرانی کریں گے۔
#Taliban #United States launched an airstrike #Afghan forces #Pentagon #John Kirby

















