نئی دہلی:بھارت کی تیار کردہ کورونا ویکسین کوامریکی فوڈ اینڈ ڈرگز ریگولیٹری اتھارٹی نے امریکا میں ایمرجنسی استعمال کے لیے منظوری دینے سے انکار کر دیا،امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویکسین مینوفیکچرر کے امریکی شراکت دار آکیوجین کو امریکی فوڈ اینڈ ڈرگز ریگولیٹری نے یہ مشورہ دیا ہے کہ بھارتی ویکسین کے استعمال کی منظوری کے لیے وہ مزید تفصیلات فراہم کرے ۔
#Indian corona vaccine #US #US Food and Drugs Regulatory Authority #USFRA #United States #US media reports #Indian vaccine



















