اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کیلئے پٹرولیم لیوی میں کمی کردی گئی لیکن پٹرولیم لیوی میں کمی کے باوجودپٹرول اورڈیزل مہنگا،جنوری سے اب تک ڈیزل پرعائدپٹرولیم لیوی میں 64 فیصدکمی کی گئی ڈیزل پرپٹرولیم لیوی 24 روپے سے کم ہوکر 9 روپے رہ گئی ،پٹرولیم لیوی میں کمی کے باوجودڈیزل 25 فیصدمہنگاہوا،جنوری سے اب تک پٹرول پرعائدلیوی میں 79 فیصدکمی،پٹرول پرلیوی 23 روپے سے کم ہوکر 5 روپے رہ گئی پٹرول پرعائدلیوی میں کمی کے باوجودڈیزل 34 فیصدمہنگاہوا۔
پٹرولیم لیوی میں کمی کے باوجودپٹرول اورڈیزل مہنگا



















