غزہ:ایمنسٹی انٹرنیشنل نے رہائشی عمارت پرحملوں کوجنگی جرائم قراردےدیا،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا کہ عالمی عدالت فوجداری اسرائیلی بربریت کی تحقیقات کرے،اقوام متحدہ ادارہ برائے انسانی حقوق کے مطابق اسرائیل غزہ کے 6اسپتال اور9میڈیکل سینٹرزتباہ کرچکاہے،غزہ :کوروناٹیسٹنگ کی لیبارٹری کوتباہ کردیاگیا،کھارے پانی کومیٹھابنانےکاپلانٹ تباہ کردیاگیا،2لاکھ 50ہزارافرادصاف پانی سے محروم ہوگئے،52ہزارسے زائدفلسطینی بے گھرہوچکے،47ہزاربے گھرافراداقوام متحدہ کے اسکولوں میں ہیں۔
عالمی عدالت فوجداری اسرائیلی بربریت کی تحقیقات کرے‘ایمنسٹی

















