اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف حکومت کی جانب سے عام انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے110 ارب روپے کے زرعی اصلاحات پر مبنی پیکیج آئندہ بجٹ میں متعارف کیے جانے امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کے علاوہفصلوں کی پیداوار اور کسانوں کی آمدنی میں خاطر خواہ اضافے کےلئے 3سال کے اندرقرضے میں 80 فیصد یعنی 27 کھرب روپے تک کا اضافہ کیا جائے گا۔
آئندہ بجٹ‘ زرعی اصلاحات پر مبنی پیکیج متعارف کرانے امکان



















