اسلام آباد:وفاقی وزیراورسربراہ نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول سینٹر اسد عمر نے 30 سال کی عمر کے افراد کی بھی ویکسی نیشن کیلئے 16 مئی سے رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ٹویٹ میں سربراہ این سی اوسی نےبتایا کہ ویکسین کی سپلائی میں ملک بھر میں بہتری آئی ہے اور بتدریج ویکسین لگانے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوا، ویکسین لگانے والوں کی کیٹگری میں حکومت مسلسل میں توسیع کر رہی ہے،30 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین کے لئے16 مئی سے رجسٹریشن بھی شروع کرنے جا رہے ہیں۔
بجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
قومی اسمبلی اجلاس یکم دسمبر کو طلب کرنے کی سمری ارسال، اہم قانون سازی متوقع
صدر اور وزیراعظم کا فلسطینی عوام کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
حرمین شریفین کے تحفظ کا عزم، پاک فوج کے دستوں کی سعودیہ روانگی
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ



















