زمبابوے کیخلاف کھیلتے ہوئے دباو¿ ہوتا ہے، اظہر علی

 ہرارے: سینئر کھلاڑی قومی ٹیم کے اظہر علی نے کہا ہے کہدباو¿ ہوتا ہے زمبابوے کیخلاف کھیلتے ہوئے ، رنز بناو¿ زمبابوے کے خلاف تو اس کو مانتے نہیں اور اگر پرفارم نہ کرو تو کہتے ہیںناکام ہوگئے زمبابوے کیخلاف بھی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہرنے کہا کہ اپنی سنچری سے مطمئن ہوں کوشش ہوتی ہےبطور سینئر کھلاڑی سب کو ساتھ لے کر چلوں۔بیٹسمین نے کہا کہسنچری کو بڑی اننگز میں تبدیل کرنے کی کوشش تھی تاہم بدقسمتی سے 126 رنز پر آو¿ٹ ہوگیا تاہم مطمئن ہوںاپنی کارکردگی سے ۔