مکہ مکرمہ:خواتین سکیورٹی اہلکاروں کو مسجد الحرام میں صحن مطاف میں تعینات کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اہلکار خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی اور دیگر سہولتیں فراہم کررہی ہیں۔اس سے قبل خواتین اہلکاروں کو مساجد کے انتظامی اور تکنیکی محکموں میں بھی تعینات کیا جاچکا ہے۔
مسجدالحرام:خواتین سکیورٹی اہلکار صحن مطاف میں تعینات

















