کراچی: عالمی بینک نے پاکستان کے لئے ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے نئے قرض کے لئے سخت شرائط طے کردی ۔عالمی بینک کی کڑی شرائط میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ‘توانائی اورٹیکس کے حوالے سے نئی پالیسی کو متعارف کراناشامل ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق ، عالمی بینک کی شرائط نے حکومت کو مشکل صورتحال میں ڈال دیا ہے کیونکہ اس نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پہلے ہی ایک نئی قسط حاصل کرنا چاہتا ہے۔
نیاقرض:عالمی بینک نے پاکستان پر کڑی شرائط عائد کردیں



















