لاہور:نشے سےمنع کرنے پر بیٹے نے اپنی والدہ اور گھروالوں پر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق ملزم رانا بلال کی فائرنگ کے نتیجے میںاس کی بھابھی ہلاک ہوگئی ، جبکہ فائرنگ سے ایک راہگیر بھی ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے اس کی والدہ ، بھائی اور بہن بھی زخمی ہوئے ہیں جبکہ واقعے کی اطلاع ملنے پر ملزم رانا بلال کو گرفتار کرلیا گیا تھا اور اس کے قبضے سے ایک پستول بھی برآمد کیا گیا ہے۔
نشے سے منع کرنے پر ملزم نے 2افرادکی جان لے لی

















