پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ،سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کاطوفان
لاہور:(وقائع نگار)پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ،سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کاطوفان آگیا،عوام نے نرخوں میں ہوشربا اضافے کی پریشانی کو بھی مزاح میں بدل دیا۔
سوشل میڈیا پوسٹوں میں کہیں صارفین سائیکلوں کی واپسی کا اعلان کررہے ہیں ، تو کہیں گھوڑا گاڑی کو ”نئی لگژری ٹرانسپورٹ“ قرار دےدیا گیا۔



















