ٹوکیو:(مشرق نیوز)جاپان نے آبنائے ہرمز میں فوج بھیجنے سے انکار کردیا۔
وزیر اعظم سانائی تائیکاچی نے کہا جاپان آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کےلئے اپنی افواج نہیں بھیجے گا،خطے میں کشیدگی کم کرنے کےلئے سفارتی کوششوں اور بین الاقوامی تعاون کو ترجیح دینگے،سمندری راستوں کی حفاظت کےلئے کوئی اقدام کیا بھی گیا تو غیر جنگی اور محدود نوعیت کا ہو سکتا ہے۔
جاپان نے آبنائے ہرمز میں فوج بھیجنے سے انکار کردیا



















