اسلام آباد :(بیورورپورٹ)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمیٹی تشکیل ،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
چیف کمشنر علی رندھاوا کمیٹی کے کنونیئر ،الیکشن کمیشن کے سپیشل سیکرٹری پالیسی ظفر اقبال کو رکن مقرر کردیا گیا،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ الیکشنز ندیم قاسم ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن بھی حصہ ہیں،کمیٹی ٹاون کارپوریشنز کی حدبندی کے نوٹیفکیشن کو حتمی شکل دے گی۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمیٹی تشکیل دےدی



















