مشرق وسطیٰ میں فضائی بحران شدید،منسوخ پروازیں کی تعداد20ہزار سے متجاوز

کراچی:(بیورورپورٹ)مشرق وسطی میں جنگ کے باعث خطے میں فضائی بحران شدت اختیار کرگیا ،اثرات پاکستان سمیت کئی ممالک کی فضائی سرگرمیوں پر پڑ رہے ہیں۔

5دن میں 8ممالک کی منسوخ پروازیں 20ہزار سے متجاوز کر گئیں ،پاکستانی ایئرپورٹس سے چھٹے روز بھی مشرق وسطی جانے اور آنے والی 145پروازوں کو منسوخ کرنا پڑا۔