کراچی:(بیورورپورٹ)کراچی کی عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کےخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
عدالت نے درخواست گزار کے وکیل جعفر عباس جعفری ایڈووکیٹ کے دلائل اور پولیس رپورٹ سننے کے بعد درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہابین الاقوامی سربراہوں کےخلاف درخواست قابل سماعت نہیں ، مطمئن کریں پی پی سی کس طرح کسی دوسرے ملک کے شہری پر لاگو ہوسکتی ہے؟۔
ٹرمپ، نیتن یاہو ، مودی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد



















