میئر کراچی نے ویلنٹائن ڈے پر امیر جماعت اسلامی کوگلدستہ بھیج دیا

کراچی: (بیورورپورٹ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویلنٹائن ڈے پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کوگلدستہ بھجوادیا۔

ترجمان کے ایم سی نے کہا گلدستہ حافظ نعیم الرحمن کو ادارہ نور حق بھجوایاگیا،میئر نے حافظ نعیم الرحمن کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کی بھی دعوت دےدی۔