اسلام آباد:( ) عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی درخواست دائر کردی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا توشہ خانہ ٹو میرٹ اور طبی بنیاد پر سزا معطلی کا کیس بنتا ہے، بانی پی ٹی آئی اپنی دائیں آنکھ کی سنگین بیماری میں مبتلا ہیں۔
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی سزا معطل کرنے کا کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی متفرق درخواست دائر کی گئی ۔
عمران کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی درخواست دائر

















