کراچی :(بیورورپورٹ)سونے نے پھر اڑان پکڑ لی،24ہزار وپے تولہ مہنگا،قیمت نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 24 ہزار روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 14 ہزار 362 روپے کا ہو گیا ،عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا۔
سونے نے پھر اڑان پکڑ لی،24ہزار وپے تولہ مہنگا،قیمت نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

















