جیٹ فیول 12.06،لائٹ آئل11.44،مٹی کاتیل 10.42روپے لٹر سستا

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)حکومت نے جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل سستا کردیا۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق طیاروں کا ایندھن جیٹ فیول 12.06،لائٹ آئل11.44،مٹی کے تیل کی قیمت میں10.42روپے لٹر کمی کی گئی۔